Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی حکومت کو پندرہ سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے اورسیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی حکومت کو پندرہ سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے اورسیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
پاکستان

وفاقی حکومت کو پندرہ سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے اورسیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

Published June 10, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائی کورٹ پندرہ سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم ہارون محمد کی بازیابی والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا۔ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت سے قبل حکومت درخواست لاپتہ شہری کے والد کو معاوضہ ادا کرے۔

درخواست گزار کی وکیل ایمان مزاری ایڈوکیٹ نے بتایا کہ درخواست گزار کی فیملی کو مقدمہ لڑنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بذریعہ سیکرٹری داخلہ آئی جی خیبرپختونخوا کو درخواست گزار کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا۔

عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائی کورٹپندرہ سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہریسیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکمہارون محمد کی بازیابیوالد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
Next Article غزہ پر اسرائیلی بمباری میں2 جوہری بموں کے برابر یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

کراچی(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت کر…

January 4, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

حمیرا اصغر کیس: پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر شامل تفتیش

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے بعد پولیس نے تحقیقات کے دائرہ کار کو…

July 15, 2025
انٹرٹینمنٹ

بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے…

September 2, 2024
پاکستانصحت

میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار…

March 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?