Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک
دنیا

کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک

Published June 10, 2024
Tags: 41 سے زائد افراد ہلاک Featured کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے ماسالہ، ماپاسانا، ماہینی نامی دیہاتوں پر
Share
SHARE

کونگو (ویب ڈیسک): افریقی ملک کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔کونگو کے فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 80 سے متجاوز ہو گئی۔

ترجمان کے مطابق جمعہ کی شب شمالی کونگو می ماسالہ، ماپاسانا، ماہینی نامی دیہاتوں پر جہادی تنظیموں کے اتحاد الائیڈ ڈیموکریٹک فورس کے دہشتگردوں نے حملے کیے تھے۔

فوجی ترجمان کے مطابق حالیہ حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ دہشتگردوں کے حملوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 80 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ الائیڈ ڈیموکریٹک اتحاد اس وقت مشرقی کونگو میں سرگرم ہے اور اس نے عالمی دہشتگرد تنظٰم داعش کے ساتھ بھی اتحاد کر رکھا ہے۔

TAGGED:41 سے زائد افراد ہلاکFeaturedکونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملےماسالہ، ماپاسانا، ماہینی نامی دیہاتوں پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ پر اسرائیلی بمباری میں2 جوہری بموں کے برابر یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ
Next Article شدید خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا،عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن…

January 4, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف

تہران (ٹیک ڈیسک): ایران نے نئے میزائل اور فضائی دفاعی نظام متعارف کرا دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے…

February 18, 2024
پاکستان

خاتون سمیت3 افراد کے قتل کے الزام میں سردار کھیتران گرفتار

بارکھان (ویب ڈیسک): بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر…

February 22, 2023
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک کی جانب سے ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب ہڑپ، سندھ حکومت کو دینے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ…

September 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?