Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل

Published June 11, 2024
Tags: Featured شاہ رخ خان اور مکیش امبانی کی تصویر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں لی گئی تھی۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں امیر اور مشہور شخصیات کی سادگی کی تعریف ک
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):نئی دہلی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دنیا کی امیر شخصیات میں سے ایک مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار شاہ رخ خان اور مکیشن امبانی کے ہاتھوں میں 31 روپے قیمت کے او آر ایس کے ڈبے ہیں اور دونوں او آرایس پیتے ہوئے ایک دوسرے سے باتیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

شاہ رخ خان اور مکیش امبانی کی تصویر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں لی گئی تھی۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں امیر اور مشہور شخصیات کی سادگی کی تعریف کی تو کچھ نے کہا کہ گرم موسم میں سوڈا ڈرنک سے زیادہ اچھا یہ ہی ہے کہ او آر ایس پیا جائے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اس تصویر پر بہت سی میمز بن سکتی ہیں۔

TAGGED:Featuredشاہ رخ خان اور مکیش امبانی کی تصویر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں لی گئی تھی۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں امیر اور مشہور شخصیات کی سادگی کی تعریف ک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب
Next Article ہمارے فوجی شہید ہو رہے،ان کو کوئی پرواہ نہیں،پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

’میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے‘ انتخاب میں جارج گیلووے کامیاب

(ویب‌ڈیسک ):برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔اپنی کامیابی…

March 2, 2024
دنیا

حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا اور ایک…

July 19, 2024
کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے…

November 11, 2023
دلچسپ و عجیب

پیرو میں’وزنی ترین وہیل‘ کی باقیات دریافت،دنیا کی سب سے بڑی مخلوق قرار

اٹلی (ویب ڈیسک): سائنسدانوں نے اس وہیل کے سائز کا موازنہ بلیو وہیل کے ساتھ کیا، جس سے یہ ظاہر…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?