Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سرکاری ادارے کے اہلکاروں سے جھگڑا، وکلا کا کورنگی روڈ پر احتجاج، شدید ٹریفک جام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سرکاری ادارے کے اہلکاروں سے جھگڑا، وکلا کا کورنگی روڈ پر احتجاج، شدید ٹریفک جام
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سرکاری ادارے کے اہلکاروں سے جھگڑا، وکلا کا کورنگی روڈ پر احتجاج، شدید ٹریفک جام

Published June 12, 2024
Tags: رات سے جاری وکلا کے احتجاج سرکاری ادارے کے اہلکاروں اور وکلا کے درمیان جھگڑا شدید ٹریفک جام ہے کراچی میں کورنگی روڈ کورنگی آنے والا ٹریک ٹریفک کے لیے بند
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کورنگی روڈ پر گزشتہ رات سے جاری وکلا کے احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر کئی گھنٹوں سے شدید ٹریفک جام ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق وکلا کے احتجاج کے باعث شارع فیصل سے بلوچ کالونی جانے والا پل اور ڈیفنس موڑ سے کورنگی آنے والا ٹریک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ کارساز سے بلوچ کالونی فلائی اوور آنے والے ٹریک پر بھی ٹریفک جام ہے۔ ٹریفک پولیس کا بتانا ہے کہ قیوم آباد چورنگی پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے، کورنگی انڈسٹریل ایریا سے قیوم آباد آنے والے ٹریک پر بھی ٹریفک متاثر جبکہ جام صادق پل پر بھی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق رات گئے سرکاری ادارے کے اہلکاروں اور وکلا کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس میں کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے تھے۔

وکلا کی جانب سے واقعے کی رپورٹ درج نہ کرنے پر سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا اور وکلا کا کہنا تھا جب تک معاملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی احتجاج ختم نہیں کریں گے۔

ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق جھگڑے کے بعد وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے کورنگی روڈ بند کر دیا تھا اور احتجاج صبح تک جاری تھا۔

دوسری جانب ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ وکلا اور سرکاری ادارے کے اہلکاروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد وکلا نے کورنگی روڈ پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، کورنگی روڈ سے متصل سڑکوں پر ٹریفک بحال کرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔

TAGGED:رات سے جاری وکلا کے احتجاجسرکاری ادارے کے اہلکاروں اور وکلا کے درمیان جھگڑاشدید ٹریفک جام ہےکراچی میں کورنگی روڈکورنگی آنے والا ٹریک ٹریفک کے لیے بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی،کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Next Article بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوشامل ہونے کی دعوت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک):‌امریکا کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن شہری عدیل منگی کو جج نامزد…

November 16, 2023
پاکستان

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے…

October 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

عوام سے حساب برابرکرلیا گیا: گیس کی قیمتوں میں 100 فیصداضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے…

October 16, 2023
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?