Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوشامل ہونے کی دعوت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوشامل ہونے کی دعوت
پاکستانتازہ ترین

بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوشامل ہونے کی دعوت

Published June 12, 2024
Tags: ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کو کابینہ کا حصہ بننے کی دعوت بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ورکنگ مکمل کرلی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں سے سینئر سیاسی رہنماؤں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نئے کابینہ ارکان کی شمولیت کیلئے ورکنگ مکمل کرلی ہے اور انہوں نے ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کو کابینہ کا حصہ بننے کی دعوت دی ہے۔

اس بارے میں وفاقی وزیر احسن اقبال کو اہم ٹاسک دیدیا گیا، پیپلز پارٹی کی قیادت کے کابینہ کا حصہ بننے اور وزارتوں کی تعداد کے بارے میں مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ قیادت کے فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں یہ معاملہ رکھا جائے گا، سی ای سی کی توثیق کے بعد کابینہ میں شمولیت کا اعلان ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت کی ملاقات کے بعد وفاقی وزیر احسن اقبال متحرک ہوگئے ہیں۔

ذ رائع کے مطابق احسن اقبال نے اس معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ سے رابطہ کیا ہے۔

TAGGED:ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کو کابینہ کا حصہ بننے کی دعوتبجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہورکنگ مکمل کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سرکاری ادارے کے اہلکاروں سے جھگڑا، وکلا کا کورنگی روڈ پر احتجاج، شدید ٹریفک جام
Next Article وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

5 سال بھگتا، اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں؛ وزیراعظم،وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا؛ بلاول

مٹھی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عوام نے 5 سال سلیکٹڈ راج بھگتا…

November 13, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کےحکم پر عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں‌ٹھہرایا گیا، صدرمملکت کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر…

May 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید احمد اڈیالہ جیل سے رہا ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید…

February 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?