Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے؛میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت کا 34 سال بعد اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے؛میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت کا 34 سال بعد اعتراف
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے؛میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت کا 34 سال بعد اعتراف

Published June 12, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے للیت پنڈت نے انٹرویو میں انکشاف
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈت نے کہا ہے کہ پاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیے گئے۔بالی ووڈ کی متعدد فلموں کے لیے شاہکار گانے کمپوز کرنے والی جوڑی جیتن۔ للیت کے للیت پنڈت نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں اپنے گانوں کی وجہ سے سپر ہٹ ہونے والی فلم عاشقی میں پاکستانی گانے چرا کر شامل کیے گئے۔

للیت پنڈت کا کہنا تھا کہ عاشقی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ندیم شیرون کی موسیقار جوڑی نے پاکستانی گانوں کے نہ صرف دھنیں چرائیں بلکہ الفاظ تک تبدیل نہیں کیے۔ یہ بات فلم انڈسٹری میں سب جانتے ہیں۔

بھارتی میوزک ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ فلم کے ندیم دبئی جاتے تھے اور پاکستانی گانوں کے بہت سے کیسٹس خرید کر لاتے تھے۔ بھارت پہنچنے کے بعد ندیم شیرون انہیں گانوں کو ری پروڈیوس کردیتے تھے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستانی گانوں کو شاعری سمیت استعمال کیا گیا اورانہیں گانوں کی بنیاد پر ندیم شیرون نے شہرت حاصل کی۔

للیت پنڈت نے کہا کہ میں نے بھی انگلش گانوں کے کچھ حصے بالی ووڈ کے گانوں میں استعمال کیے ہیں تاہم جیتن خالص کمپوزر ہیں اور ان کی بنائی گئی دھنیں ان کی اپنی تخلیق کی گئی ہوتی ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر للیت پنڈتپاکستانی گانے چرا کر سپرہٹ فلم عاشقی میں شامل کیےللیت پنڈت نے انٹرویو میں انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع
Next Article یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی: بارشوں سے ناپا کے دفاتر کی چھت کا پلاسٹر گر گیا

کراچی (ویب ڈیسک): شہرمیں تیز بارشوں کےنتیجے میں شہرکی قدیم عمارت ہندو جیم خانہ میں واقع نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ…

August 30, 2024
دنیا

یو اے ای کی ثالثی: روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ، 103 کے بدلے 103 جنگی قیدی رہا

دبئی (ویب ڈیسک): روس اور یوکرین کے درمیان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ثالثی میں ایک بار پھر…

September 14, 2024
دلچسپ و عجیب

ماچس کی تیلیوں سےبنے دنیا کا بلند ترین ایفل ٹاورنےعالمی ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس (ویب ڈیسک): 8 سال کی محنت کے بعد 7 لاکھ سے زائد ماچس کی تیلیوں سے تیار کیے جانے…

February 9, 2024
پاکستانکھیل

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ…

September 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?