Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
دلچسپ و عجیب

دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

Published June 12, 2024
Tags: Featured بیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار دو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): دو دوستوں نے مل کر دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار کرلی ہے جس پر بیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے دو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرو نے دنیا کی سب سے اونچی سواری کے قابل سائیکل بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں دنیا کی سب سے اونچی سائیکل بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں تقریباً 5 سال کا عرصہ لگا۔ اس سائیکل کی اونچائی 25 فٹ اور 5 انچ ہے۔

نکولس اور ڈیوڈ نے مزید بتایا کہ کہ انہیں اس قسم کی سائیکل بنانے کا خیال ایک دن ریسٹورنٹ میں مشروب پینے کے دوران آیا اور انہوں نے جلد ہی اس کی ڈیزائننگ اور اس کیلئے مواد اکٹھا کرنا شروع کردیا۔

اس سائیکل کی تعمیر میں تقریباً 2 سال لگے ہیں۔ سائیکل کو باضابطہ طور پر دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کے طور پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا جس نے اس سے قبل بنائے گئے ریکارڈ کو 1 فٹ، 2 انچ سے توڑا۔

TAGGED:Featuredبیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہےدنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیاردو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیروسرٹیفکیٹ سے نوازا گیاگنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا
Next Article بجٹ اجلاس:ڈار کے پیپلزپارٹی سے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم مگر بلاول پھربھی شریک نہیں‌ہوئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے…

June 14, 2023
پاکستان

مولانافضل الرحمان نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے…

January 11, 2024
دنیا

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 20 اور اسرائیل نے 39 قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ (ویب ڈیسک): رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔رہائی پانے…

November 26, 2023
پاکستانکاروبار

صوبے میں 300 یونٹ تک فری بجلی دینےکے منصوبے پرکام کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک…

May 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?