Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا، بجلی کٹ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا، بجلی کٹ گئی
پاکستان

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا، بجلی کٹ گئی

Published June 13, 2024
Tags: Featured اسلام آباد: ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل متعلقہ ایس ڈی او کے مطابق بجلی بندش کی شکایت بھی رجسٹرڈ نہیں کروائی گئی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا لیکن بجلی کٹ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو آج ڈی سیل کیا گيا۔

پارٹی رہنما شعیب شاہین کہتے ہیں کہ دفتر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے ، معاملہ پی ٹی آئی اور سی ڈی اے کا تھا،واپڈا کیوں بجلی منقطع کر کے چلا گیا؟ دفتر کے تمام بلز کی ادائيگی کی جا چکی ہے۔

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

دوسری جانب اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کی بجلی منقطع نہیں کی ، بلڈنگ میں ممکنہ انٹرنل وائرنگ فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی منقطع ہو ئی۔

متعلقہ ایس ڈی او کے مطابق بجلی بندش کی شکایت بھی رجسٹرڈ نہیں کروائی گئی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد: ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیلمتعلقہ ایس ڈی او کے مطابق بجلی بندش کی شکایت بھی رجسٹرڈ نہیں کروائی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری
Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ترمیمی بلز کا تنازع مزید سنگین، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے…

August 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

جعلی بھرتی کیس: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کوگرفتارکرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن…

June 3, 2023
پاکستانکاروبار

ادارہ شماریات کی عینک لگائیں تو مہنگائی ختم: ملک میں مہنگائی میں کمی کی رپورٹ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھےہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ…

September 6, 2024
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کوہراکر ورلڈیوتھ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ دبئی…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?