Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے
انٹرٹینمنٹ

انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے

Published June 21, 2024
Tags: Featured اداکار کے اسٹاف نے پولیس میں چوری کی رپورٹ درج کرادی ہے ا انوپم کھیر کے مطابق چور دو دروازے توڑ کر آفس میں داخل ہوئے اور
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے۔انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکار نے مداحوں کو خبر دی کہ افسوسناک حادثہ بدھ کی رات کو پیش آیا۔

انوپم کھیر کے مطابق چور دو دروازے توڑ کر آفس میں داخل ہوئے اور وہ کیش کے ساتھ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کی تجوری کو بھی اٹھا کر لے گئے۔

اداکار کے اسٹاف نے پولیس میں چوری کی رپورٹ درج کرادی ہے اور پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

TAGGED:Featuredاداکار کے اسٹاف نے پولیس میں چوری کی رپورٹ درج کرادی ہے اانوپم کھیر کے مطابق چور دو دروازے توڑ کر آفس میں داخل ہوئے اور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری
Next Article وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی، 322 مسافر عمان میں موجود

عمان (ویب ڈیسک): عمان میں گزشتہ روز ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پی آئی اے کے بوئنگ 777 کی فنی خرابی…

March 7, 2024
دنیاصحت

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار…

May 1, 2024
پاکستان

عوامی نمائندوں کابجلی، گیس مہنگی کرنے،منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی…

January 19, 2023
دنیا

روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا

ماسکو (ویب ڈیسک): گزشتہ سال فروری سے جاری روس یوکرین جنگ میں پہلی بار روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?