Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں
دلچسپ و عجیب

ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں

Published June 22, 2024
Tags: Featured چین کی وزارت برائے قومی سلامتی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ژانگ نامی ایک ژانگ نے وزارت کو بتایا کہ وہ ایک دن گھر جا رہا تھا جب اس نے کچرے کے کاغذ جمع کرنے کے مقام پر کتابوں س
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اوساکا: چین میں ایک شہری کے ہاتھ ایسی کتاب لگ گئی جس میں فوج کے حوالے سے خفیہ معلومات درج تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محض ایک ڈالر کے عوض خریدی گئیں کتابوں میں سے ایک کتاب چینی فوج کی خفیہ دستاویزات نکلیں جس پر شہری نے فوراً متعلقہ حکام کو آگاہ کیا۔

چین کی وزارت برائے قومی سلامتی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ژانگ نامی ایک شہری کے اقدامات کی تعریف کی جس نے ایک اسٹیشن سے کچھ فوجی کتابیں خریدنے کے بعد حکام کو فوراْ کتابوں میں موجود حساس مواد سے متعلق آگاہ کیا۔
ژانگ نے معاملے کی سنجیدگی کا احساس کرکے ہاٹ لائن پر کال کی اور پھر دستاویزات کو متعلقہ حکام کے حوالے کردیا۔ وزارت نے شہری کے ذمہ دارانہ رد عمل کی تعریف کی اور تسلیم کیا کہ اگر فوجی راز برے لوگوں کے ہاتھ لگ جاتے تو حالات خراب ہو سکتے تھے۔

ژانگ نے وزارت کو بتایا کہ وہ ایک دن گھر جا رہا تھا جب اس نے کچرے کے کاغذ جمع کرنے کے مقام پر کتابوں سے بھرے دو بیگ دیکھے۔ اس نے ان کو دیکھنا شروع کیا اور محسوس کیا کہ کچھ ان میں سے پرانی حالتوں میں تھیں جو کہ فوجی موضوعات سے متعلق تھیں، لہٰذا اس نے انہیں 1 ڈالر کے عوض خرید لیا لیکن بعد میں جب اس نے انہیں پڑھنا شروع کیا تو ان میں سے ایک کتاب پڑھ کر اسے معلوم ہوا کہ اس میں تو فوج سے متعلق خفیہ معلومات درج ہیں۔

TAGGED:Featuredچین کی وزارت برائے قومی سلامتی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ژانگ نامی ایکژانگ نے وزارت کو بتایا کہ وہ ایک دن گھر جا رہا تھا جب اس نے کچرے کے کاغذ جمع کرنے کے مقام پر کتابوں س
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل
Next Article گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ریحام خان پھر میدان میں آگئیں: چیمہ، چٹھہ اور باجوہ فلم بنانے کا اعلان

لاہور (شوبز ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی…

September 11, 2023
کھیل

بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی۔گزشتہ روز…

September 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن

فلوریڈا (ٹیک ڈیسک): ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتیلا ساحل ہو یا کسی اسپتال کا کمرہ…

May 20, 2023
پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے…

October 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?