Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 8 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 8 ہوگئی

Published June 28, 2024
Tags: Featured قومی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ملک میں 8 میں سے 6 کیس بلوچستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ کوئٹہ میں 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور ہوگیا، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد رواں سال کیسز کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ْقومی ادارہ صحت کے مطابق سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے دو کیسز سامنے آئے ، قلعہ عبداللہ سے 2 سالہ بچے اور کیماڑی کراچی میں 3 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بچوں میں معذوری کی علامات 22 مئی اور 3 جون کو ظاہر ہوئیں۔

کوئٹہ میں 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور ہوگیا، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

قومی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ملک میں 8 میں سے 6 کیس بلوچستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، انسداد پولیو مہم میں 90 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

TAGGED:Featuredقومی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ملک میں 8 میں سے 6 کیس بلوچستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔کوئٹہ میں 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور ہوگیا، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید
Next Article افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ہرجانے کا کیس ختم؛ سعید غنی اور حلیم عادل شیخ شیر و شکر ہوگئے

عدالت نے صوبائی وزیرسندھ سعید غنی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو ہدایت کی کہ دل بڑا…

January 21, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون…

May 16, 2023
پاکستان

کاروائیوں میں ملوث سہولت کار، منصوبہ سازاورسیاسی بلوائیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو…

May 10, 2023
پاکستان

لاہور ہائی کورٹ: ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس،نگراں وزیراعظم طلب

لاہور (ویب ڈیسک): ترجمۂ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کے کیس میں عدالت نے نگراں وزیراعظم کو طلب…

September 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?