Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “اظہار بھی مشکل ہے، چپ رہ بھی نہیں‌سکتے” IMFملکی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے، بجٹ میں ٹیکس انکے دباؤ پر لگایا؛ وزیر دفاع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “اظہار بھی مشکل ہے، چپ رہ بھی نہیں‌سکتے” IMFملکی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے، بجٹ میں ٹیکس انکے دباؤ پر لگایا؛ وزیر دفاع
پاکستانکاروبار

“اظہار بھی مشکل ہے، چپ رہ بھی نہیں‌سکتے” IMFملکی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے، بجٹ میں ٹیکس انکے دباؤ پر لگایا؛ وزیر دفاع

Published July 2, 2024
Tags: Featured آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا وزیر دفاع خواجہ آصف وفاقی بجٹ پر اعتراض
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی وفاقی بجٹ پر اعتراض داغ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو میں کہا کہ بجٹ میں ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا اور آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا شہر سیالکوٹ ایکسپورٹ کامرکز ہے، ایکسپورٹرز پر جو ٹیکس لگایا گیا ہے اس سے ایف بی آر کی کرپٹ مافیا کو فائدہ ہوگا۔

خیال رہے کہ یکم جولائی سے نئے مالی سال کا آغاز ہوگیا ہے اور قومی اسمبلی سے منظور بجٹ بھی نافذ العمل ہوگیا۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایاوزیر دفاع خواجہ آصفوفاقی بجٹ پر اعتراض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم سے جہانگیرترین کی ملاقات، سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد
Next Article حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان کی دہائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

March 28, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ میں…

August 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو…

April 28, 2024
صحت

پولیو وائرس اب صرف جنوبی خیبرپختونخوا تک محدود ہے، ڈبلیو ایچ او

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے آئندہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو ایک رپورٹ پیش کی ہے…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?