Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
پاکستانکاروبار

کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

Published July 8, 2024
Tags: Featured ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ ٹریڈنگ روک دی گئی
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی جس کے بعد ٹریڈنگ روک دی گئی تھی۔

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔

فائر حکام کے مطابق تقریباً ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم معمولی مالی نقصان ہوا ہے۔

اس حوالے سےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ الطاف ساریو نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی تھی، واقعے کے تھوڑی دیر بعد فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئی تھی، آگ لگنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دو دفاتر متاثر ہوئے ہیں، کولنگ کے بعد واقعے کی مکمل انکوائری کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگٹریڈنگ روک دی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق
Next Article اسرائیلی وزیراعظم نے اعتماد کھودیا: نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھ گئے: سرفرازکو سیاسی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا؛نعمان نیاز،سرفراز احمداچھا آپشن ہے؛ رزاق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): معروف اسپورٹس صحافی اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز…

October 29, 2023
پاکستان

بہترپاکستان کیلیے وفاق،صوبےدہشت گردی کیخلاف متحد ہوں؛ وزیراعظم

پشاور (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر پاکستان کے لیے وفاق، صوبے اور سیاسی جماعتیں مل…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کے لیےکمیٹی قائم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے لیے حتمی پلان تیار کرنے کا فیصلہ…

July 30, 2023
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا…

February 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?