Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں
انٹرٹینمنٹ

انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں

Published July 9, 2024
Tags: Featured انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری وائرل بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ویرات کوہلی اور انوشکا شرما
Share
SHARE

لندن (شوبز ڈیسک): بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے بعد انوشکا کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما بچوں کے ساتھ مستقل طور پر لندن منتقل ہورہے ہیں، اس کے بعد انوشکا سوشل میڈیا سے غائب تھیں جنہوں نے اب ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے۔اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری دراصل پھلوں کی تصویر ہے جس میں بیریز، چیریز اور اسٹرابیریز کی تصویر ہے، ساتھ دل والا ایموجی بھی بنایا ہے۔

انوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی۔

ویرات کوہلی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیریز میں کامیابی کے بعد لندن پہنچے تھے جس کے بعد جب ٹیم بھارت پہنچی تو جشن منایا گیا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مستقل طور پر ممبئی سے لندن منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

کوہلی اور انوشکا بھارت میں شور شرابے اور کروڑوں مداحوں سے دور اپنی نجی زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں جہاں ہنگامہ اور شور شرابے نہ ہو اور دونوں آزادانہ گھوم پھر سکیں، ان کے بچے بیرون ملک تعلیم حاصل کرسکیں ان کا ہدف ایسا شہر ہے جہاں عام لوگ انہیں پہچان نہ سکیں۔

فائنل کے ہیرو جمعرات کو ممبئی میں وکٹری پریڈ میں شرکت کے بعد اپنی اہلیہ اور دونوں بچوں وامیکا(بیٹی)اور اکائے(بیٹا) کے ساتھ روانہ ہوگئے۔

TAGGED:Featuredانسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری وائرلبھارت چھوڑ کر لندن منتقلویرات کوہلی اور انوشکا شرما
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا،اختیار دینےوالےکل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آئیں گے؛ عمر ایوب
Next Article امریکا:سمندری طوفان بیرل نےٹیکساس،لوزیانا اور کیریبین میں تباہی مچادی،لاکھوں لوگ متاثر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 92 رنز ہی بناسکی جو پاکستان کا مجموعی…

March 25, 2023
پاکستان

2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب

(ویب‌ڈٰیسک): کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہےکہ…

July 15, 2024
پاکستان

کراچی گلستان جوہر:مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم…

January 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارت میں قتل کی دھمکیاں، سلمان خان کا دبئی سیٹل ہونے پر غور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ملنے والی قتل کی دھمکیوں…

May 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?