Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی
پاکستانکھیل

کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی

Published July 12, 2024
Tags: Featured اس ایونٹ کے دوران ورلڈ اور ایشین یوتھ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم بھی منتخب ہوئی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):کراچی میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام رہا۔کراچی کے مقامی شاپنگ مال میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیتی۔ پاکستان کے ٹاپ پلیئر وسیم کھتری نے حسان ہادی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ماسٹر ایونٹ جیتا۔

اوپن کیٹیگری میں عرشمان قاضی نے پہلی پوزیشن حاصل کی، بصیر بیگ اوپن کیٹیگری میں دوسری پوزیشن پر رہے۔ اس ایونٹ کے دوران ورلڈ اور ایشین یوتھ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم بھی منتخب ہوئی۔

دو ایونٹس کے لیے پاکستان کی دس رکنی یوتھ اسکریبل ٹیم منتخب ہوئی جس میں عفان سلمان، احزم احمد، بلال اشعر ، احمد سلمان، منال اشعر، محمد یادان، عاشر عدیل، مذمل حسن ، منہما مکرم اور سعید معاذ شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredاس ایونٹ کے دوران ورلڈ اور ایشین یوتھ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم بھی منتخب ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کو بجلی کا اور جھٹکا: بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری
Next Article سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیرستان میں 9 تا 10 اگست تک کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں 9 اگست کی صبح 5 بجے سے سوموار 10 اگست…

August 8, 2025
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
پاکستان

محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم

لاہور(ویب ڈیسک‌): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔لاہور…

May 7, 2024
پاکستان

شاہراہ فیصل: کراچی پولیس دفتر پر حملہ، شدید فائرنگ و دستی بم حملے

کراچی (ویب ڈیسک): صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا جس میں شدید فائرنگ…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?