Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 20 لاشیں برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 20 لاشیں برآمد
پاکستان

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 20 لاشیں برآمد

Published July 18, 2024
Tags: 24 گھنٹوں کے دوران 20 افراد کی لاشیں برآمد سول، جناح اور عباسی شہید اسپتال منتقل کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران 20 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کل سے اب تک ملنے والی لاشوں کی تعداد 20ہوگئی ہے جنہیں سول، جناح اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آج صبح شہر کے مختلف مقامات سے8 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ملنے والی 20لاشوں میں سے 3 لیاری جہان آباد، 5 آئی آئی چندریگر روڈ، قائدآباد، سپرہائی وے، ملیراور کلفٹن سے ملی ہیں جبکہ دیگر لاشیں شہر کے مختلف علاقوں سے ملیں۔

TAGGED:24 گھنٹوں کے دوران 20 افراد کی لاشیں برآمدسول، جناح اور عباسی شہید اسپتال منتقلکراچی شہر کے مختلف علاقوں سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو شوہر ہاتھ اٹھائے تو اُسے چھوڑدیں: بشریٰ انصاری کاخواتین کو مشورہ
Next Article سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کیلیے4 ناموں پر غور کل ہوگا:جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول باقر کا بھی انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطےمیں امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ تمام ملکوں سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات…

April 28, 2023
پاکستان

جیل بھرو تحریک:بشریٰٰ،فرح گوگی کی گرفتاری سےشروع کیجائے:مریم

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک):مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے جیل بھرو…

February 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار

کراچی(نجات نیوز): الیکشن کمیشن کے احکامات پر عہدوں سے ہٹائے گئے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔…

January 6, 2023
پاکستان

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید بری

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی…

May 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?