Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ
دنیاصحت

برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ

Published July 19, 2024
Tags: Featured برطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹ برطانیہ میں کورونا وبا زائد اموات ہوئیں نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان پہنچا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح کی وبائی بیماری سے نمٹنے کی تیاری نہ ہونے کے سبب نقصان پہنچا، تمام کاوشیں انفلوئنزا کی بیماری کو روکنے کی بجائے اس کے متاثرین سے نمٹنے پر مرکوز تھیں۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں عالمی وباسے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان پہنچا، برطانیہ نے بعض دیگر ممالک کی طرح سخت سرحدی کنٹرول اور وائرس کا سراغ لگاکر روکنے کے اقدامات کی تقلید بھی نہیں کی۔

یاد رہے کہ برطانیہ میں کورونا کی وبا کے سبب تقریباً 2 لاکھ 27 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

TAGGED:Featuredبرطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹبرطانیہ میں کورونا وبازائد اموات ہوئیںنامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کیے جارہے ہیں؛ شرجیل میمن
Next Article شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا…

September 10, 2024
دلچسپ و عجیب

شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا

تلنگانہ (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک بیٹے نے اپنی والدہ کو شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کر…

August 25, 2023
دنیا

افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد…

September 3, 2024
پاکستان

سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ

نو ڈیرو (ویب ڈیسک): سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?