Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب
پاکستان

شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

Published July 19, 2024
Tags: Featured انہوں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو عدالتوں کے چکر نہیں لگوانا تاہم اب جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ جہانزیب نے شوہر سے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع کیلئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں عائشہ جہانزیب نے آج عدالت میں وکیل کے ہمراہ پیش ہو کر تشدد کیس میں بیان ریکارڈ کروایا تھا اور کہا تھاکہ جو بھی ہوا بہت ظلم ہے، کسی عورت کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھاکہ معززین نے جو بھی فیصلہ کیا میں اس کو مانتی ہوں ، میں کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

تاہم اب جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ جہانزیب نے شوہر سے صلح کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ میں نے اپنے شوہرسے کوئی صلح نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو عدالتوں کے چکر نہیں لگوانا چاہتی، میں پیر کو عدالت میں خلع فائل کروں گی۔

ان کا کہنا تھاکہ بچوں کی کسٹڈی بھی میرے پاس رہے گی۔

خیال رہے کہ لاہورکینٹ کچہری کی عدالت نے عائشہ جہانزیب پر مبینہ تشدد کیس میں ملزم شوہر حارث علی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کو عدالتوں کے چکر نہیں لگواناتاہم اب جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ جہانزیب نے شوہر سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ
Next Article حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ دسواں میچ: جنوبی افریقا نے134 رنز سےجیت لیا،آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست

لکھنؤ (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134 رنز…

October 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

’پھر کرم ہوگیا میں‌مدینے چلا‘: راکھی ساونت زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرتے ہوئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی شکایت پر سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو طلب…

March 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

9 مئی؛ حاضر سروس کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے تو ریٹائرڈ کا بھی ہونا چاہیے، جاوید لطیف

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آئی…

June 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?