Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کتا قبر سے نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کتا قبر سے نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا
دلچسپ و عجیب

مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کتا قبر سے نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا

Published July 22, 2024
Tags: Featured جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا قبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنے مردہ قرار دے کر دفنایا جاچکا یونگ چیون شہر میں مالکان کے گھر
Share
SHARE

یونگ چیون (ویب ڈیسک): جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا جسے ٹرک کی زد میں آنے پر مردہ قرار دے کر دفنایا جاچکا تھا، اپنی قبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنے کے بعد معجزاتی حیثیت حاصل کرچکا ہے۔ہوسن جنوبی کوریا میں ایک خوفناک ٹرک حادثے سے گزرنے اور موت کے منہ سے واپس آنے کے بعد پہلی بار خبروں کی سرخیاں بنا۔ یونگ چیون شہر میں مالکان کے گھر کے قریب ایک ٹرک نے کتے کو ٹکر ماری تھی۔ اس کے زخم اتنے شدید تھے کہ ایک پڑوسی جس نے اسے سڑک کے کنارے پایا، اس نے اسے مردہ سمجھا اور اس شخص نے ہوسن کو قریبی کھیت میں ایک قبر میں دفن کردیا۔

دفنانے کے بعد شخص مالکان کے گھر گیا اور انہیں یہ بری خبر سنائی۔ تاہم چار دن بعد ہوسن کے مالکان نے اپنے گھر کے قریب سڑک کے کنارے ایک کھائی سے ایک جانور کے رونے کی آواز سنی۔ وہ جیسے ہی اس کے قریب گئے تو ہوسن کو بہت زخمی لیکن زندہ پا کر حیران رہ گئے۔

کتے کی پچھلی ٹانگیں ٹوٹ چکی تھیں اور وہ اپنی اگلی ٹانگوں پر بمشکل اپنا وزن سہار پارہا تھا۔ ہوسن کے حیران مالکان نے اسے تھوڑا سا پانی دیا اور اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئے جہاں اس کا علاج کیا گیا۔ تاہم اس بات کی وضاحت نہیں اب تک نہیں ہوسکی کہ کتا اپنی قبر سے واپس کیسے نکلا۔

TAGGED:Featuredجنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتاقبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنےمردہ قرار دے کر دفنایا جاچکایونگ چیون شہر میں مالکان کے گھر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ،بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار
Next Article امریکی ٹک ٹاکر نے اپنے جسم کی اضافی چربی سے صابن بنا ڈالا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان میں موسلا دھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب سے اب تک 31 افراد ہلاک ہو…

July 24, 2023
دنیا

طالبان ذمہ دارہیں کہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے کہا ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ…

July 18, 2023
کھیل

ایک نیا سازشی بیانیہ:کیرئیر کےعروج پرکسی نےزہردیا؛عمران نذیر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے حال ہی میں ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے…

March 24, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے…

July 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?