Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش
پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش

Published July 26, 2024
Tags: 5 افراد بے ہوش ہوگئے Featured عمارت کی نویں منزل پر آگ کراچی میں شاہراہ فیصل میٹرو پول کے قریب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں شاہراہ فیصل پر میٹرو پول کے قریب عمارت کی نویں منزل پر آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق آگ لگنے سے عمارت میں دھواں بھر گیا جس کے باعث 5 افراد بے ہوش ہوگئے جن میں سے 2 کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ عمارت میں شدید دھویں کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا تھا جسے کچھ دیر بعد دوبارہ شروع کیا گیا، عمارت میں موجود تمام 50 افراد کو نکال لیا گیا اور عمارت کی چھت پر موجود افراد کو اسنارکل کی مدد سے اتارا گیا۔

حکام کے مطابق آگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل موجود ہیں جب کہ جناح اسپتال موڑ سے میٹرو پول جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کا بتانا ہے کہ ٹریفک کو ایف ٹی سی سےکالا پل کی طرف بھیجا جارہاہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں کسی اور کے موجود ہونےکی اطلاع نہیں، عمارت میں لگی آگ پر جلد قابو پالیا جائے گا،پاک بحریہ کےفائر فائٹرزکی میٹرول پول کےقریب عمارت میں لگی پر قابو پانےمیں معاونت تھی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے 5 فائر ٹینڈرز، اسنارکل اور عملہ آگ پر قابو پانےمیں مددکررہا ہے۔

TAGGED:5 افراد بے ہوش ہوگئےFeaturedعمارت کی نویں منزل پر آگکراچی میں شاہراہ فیصلمیٹرو پول کے قریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، بدتمیزی ہوتی ہے؛ متھیرا کا خلیل قمر واقع پر تبصرہ
Next Article اگرمجھے قتل کرتے ہیں تو امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم ایک ہی سُر گانے لگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سینیٹ سے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔سینیٹ میں رباء کے…

April 3, 2023
تازہ ترینکاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، منفی ترین دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 578…

December 19, 2022
پاکستان

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک، ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او )…

October 27, 2024
پاکستان

ترکی زلزلہ:وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم،کابینہ ارکان اپنی تنخواہ دیںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک):وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?