Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اگرمجھے قتل کرتے ہیں تو امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم ایک ہی سُر گانے لگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اگرمجھے قتل کرتے ہیں تو امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم ایک ہی سُر گانے لگے
دنیا

اگرمجھے قتل کرتے ہیں تو امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم ایک ہی سُر گانے لگے

Published July 26, 2024
Tags: Featured امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا ٹرمپ کا بیان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجھے قتل کرتے ہیں تو
Share
SHARE

بٹلر -امریکا (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے اگر وہ مجھے قتل کرتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے امریکی کانگریس سے خطاب کے بعد سامنے آیا ہے، نیتن یاہو نے اپنے خطاب میں ایران کی دھمکیوں پر زور دیا تھا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم کی ویڈیو کے ساتھ جاری کیپشن میں لکھا اگر وہ مجھے قتل کرتے ہیں تو مجھے امید ہےکہ امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو امریکی لیڈروں کو بزدل تصور کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 14 جولائی کو امریکی ریاست پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں انتخابی ریلی کے دوران ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، حملے میں گولی ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی تھی جبکہ 20 سالہ ملزم کو سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے موقع پر ہی ہلاک کر دیا تھا۔

TAGGED:Featuredامریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگاٹرمپ کا بیان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپمجھے قتل کرتے ہیں تو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش
Next Article دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بار کونسلز کاجج کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وکلا کی اعلیٰ تنظیمیں، سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف ریفرنس دائر کریں گی جو…

February 22, 2023
پاکستاندنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی…

August 7, 2024
پاکستان

چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،خود کو الگ کرنیوالے ججز کو شامل نہ کریں تو فیصلہ قبول ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا…

April 3, 2023
پاکستاندنیا

انتخابات میں‌دھاندلی کا اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا: پاکستان فوری قانونی حل نکالے؛ انتونیو گوتیرس

واشنگٹن(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے…

February 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?