Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ،رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ، میوزیم بھی بنے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ،رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ، میوزیم بھی بنے گا
انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ،رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ، میوزیم بھی بنے گا

Published July 27, 2024
Tags: 172 کروڑ بھارتی روپوں میں فروخت Featured بالی وڈ اداکار دلیپ کمار پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے کو پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل کیے جانے کے بعد 172 کروڑ بھارتی روپوں میں فروخت کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار نے 1953 میں عبدالطیف کے نام سے یہ عالیشان جائیداد خریدی تھی، 1966 میں دلیپ کمار سائرہ بانو سے شادی کے بعد مبینہ طور پر پالی ہل کے بنگلے کو چھوڑ کر سائرہ بانو کے گھر شفٹ ہوگئے تھے۔

دلیپ کمار کے بنگلے کیلئے ری ڈیولپمنٹ کا معاہدہ اداکار اور عشر گروپ کے درمیان 2016 میں طے پایا تھا جس کے تحت بنگلے کو گرا کر اس جگہ لگژری رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ کیا گیا تھا۔

بعد ازاں بنگلے کیلئے ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا آغاز ’ دی لیجنڈ ‘ کے نام سے 2023 میں عشر گروپ کی جانب سےکیا گیا۔

یہ ٹرپلیکس اپارٹمنٹ عمارت کی نویں، دسویں اور گیارویں منزل پر پھیلا ہوا ہے جب کہ اپارٹمنٹ 9527 مربع فٹ پر محیط ہے، پرتعیش اپارٹمنٹ میں دلیپ کمار کی یاد میں ایک دسویں اور گیارہویں منزل پر رہائشی علاقہ اور ایک میوزیم ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیشان جائیداد کو 1.62 لاکھ روپے فی مربع فٹ کے حساب سے فروخت کیا گیا ہے، بنگلے کی فروخت میں اسٹامپ ڈیوٹی 9.3 کروڑ روپے اور رجسٹریشن فیس 30 ہزار روپےمقرر کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایپکو انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کمپنی نے اس پرتعیش کمپلیکس کو خریدا ہے جو باندرہ کے علاقے میں کسی بھی جائیداد کی اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

TAGGED:172 کروڑ بھارتی روپوں میں فروختFeaturedبالی وڈ اداکار دلیپ کمارپرتعیش کمپلیکس میں تبدیلممبئی میں واقع عالیشان بنگلے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ
Next Article عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں وہ یواے ای کی قیادت…

January 12, 2023
پاکستان

مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے

مالاکنڈ (ویب ڈیسک): مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، واقعے میں…

June 28, 2023
پاکستانکاروبار

چیئرمین FBR امجد زبیر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…

July 31, 2024
پاکستان

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قتل کی وارداتیں، خالد مقبول کا وزیر داخلہ سے رابطہ

کراچی(ویب ڈیسک ): ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر وفاقی حکومت سے…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?