Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین FBR امجد زبیر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیئرمین FBR امجد زبیر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس
پاکستانکاروبار

چیئرمین FBR امجد زبیر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس

Published July 31, 2024
Tags: Featured امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر وزیر مملکت احدچیمہ کو بھی ملاقات میں زبانی طورپر آگاہ کردیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس دے دیا ہے۔

گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر امجد زبیرنے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا تاہم انہوں نے حکومت کو تحریری مراسلہ بھجوادیا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر نے مراسلے میں کہا ہےکہ وہ اپنا عہدہ چھوڑنا اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امجدزبیر ٹوانہ نے وزیر مملکت احدچیمہ کو بھی ملاقات میں زبانی طورپر آگاہ کردیا تھاکہ وہ ایف بی آر کی مزید سربراہی نہیں کرسکتے جس کے بعد اب انہوں نے وزیراعظم آفس کو بھی تحریری طورپر مطلع کردیاہے۔

TAGGED:Featuredامجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آروزیر مملکت احدچیمہ کو بھی ملاقات میں زبانی طورپر آگاہ کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تہران: ریسٹ ہاؤس پر اسرائیلی میزائل حملہ:حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید
Next Article ملک بھر کی بجلی سپلائی کمپنیاں زائد بلنگ میں ملوث، نیپرا کی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون…

May 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی…

March 18, 2025
پاکستان

‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام سے متعلق ایم کیو ایم…

March 3, 2024
پاکستان

قومی اسمبلی: چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کیلیے کمیٹی کی تحریک منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے کمیٹی کے قیام کی…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?