Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چار حلقے کھلنے سےختم ہونیوالی حکومت سے کیا مذاکرات کروں؟ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے؛عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چار حلقے کھلنے سےختم ہونیوالی حکومت سے کیا مذاکرات کروں؟ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے؛عمران خان
پاکستان

چار حلقے کھلنے سےختم ہونیوالی حکومت سے کیا مذاکرات کروں؟ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے؛عمران خان

Published August 3, 2024
Tags: Featured اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو اس حکومت سےکیا مذاکرات کروں جو 4 حلقےکھلنےسےختم ہوجائےگی سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اس حکومت سےکیا مذاکرات کروں جو 4 حلقےکھلنےسےختم ہوجائےگی۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے، مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ کر کروں گا مگر اس حکومت سےکیامذاکرات کروں جو چارحلقےکھلنےسےختم ہوجائےگی۔

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے۔

یوٹرن لینے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا یوٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے سے متعلق سوال پر بانی پی ٹی آئی نے کوئی جواب نہیں دیا اور تیسری بار سوال پر عمران خان نےکہا کہ شیر افضل مروت کے معاملے پر بعد میں بات کریں گے۔

TAGGED:Featuredاڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگواس حکومت سےکیا مذاکرات کروںجو 4 حلقےکھلنےسےختم ہوجائےگیسب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب
Next Article علاقائی کشیدگی:سوئیڈن کا بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان، شہری جلد وہاں سےنکل جائیں؛ سوئیڈش وزیرخارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل 8 کے شایان شان افتتاح کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ ملتان…

February 6, 2023
کھیل

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا، گیری کرسٹن ہیڈکوچ مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ریڈ…

April 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

اعظم سواتی کی2 لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے پر ضمانت منظور

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی…

January 2, 2023
دلچسپ و عجیب

بندر بھی ایک دوسرے کو انسانوں کی طرح ناموں سے شناخت کرتے ہیں، تحقیق میں انکشاف

امریکا (ویب ڈیسک): انسان ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پہچانتے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ بندروں کی…

September 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?