Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی کینٹین میں ایل پی جی سلنڈرکےگیس لیکج سے دھماکہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی کینٹین میں ایل پی جی سلنڈرکےگیس لیکج سے دھماکہ
پاکستان

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی کینٹین میں ایل پی جی سلنڈرکےگیس لیکج سے دھماکہ

Published August 7, 2024
Tags: Featured اسٹور میں زائدالمیعاد ایل پی جی سلنڈر ہیں سندھ ہائیکورٹ کے نیوبار روم کینٹین کی کھڑکیوں کےشیشے ٹوٹ گئے کینٹین میں گیس لیکج سےدھماکا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکج سےدھماکا ہوا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد نیوبار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کےشیشے ٹوٹ گئے جب کہ دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ بار روم کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بار روم کی کینٹین میں دھماکا گیس لائن میں لیکج سے ہوا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق کینٹین میں گیس اوربجلی کی فٹنگ ٹھیک طریقے سے نہیں کی گئی، دھماکے سے کینٹین کے اسٹورکو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق اسٹور میں زائدالمیعاد ایل پی جی سلنڈر ہیں جو خطرناک ہیں۔

TAGGED:Featuredاسٹور میں زائدالمیعاد ایل پی جی سلنڈر ہیںسندھ ہائیکورٹ کے نیوبار رومکینٹین کی کھڑکیوں کےشیشے ٹوٹ گئےکینٹین میں گیس لیکج سےدھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:سندھی مسلم سوسائٹی میں بڑی ڈکیتی،ملزمان شہری سے ایک کروڑ روپے چھین کر فرار
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا، نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔آڈیو لیکس انکوائری کمیشن…

May 26, 2023
دلچسپ و عجیب

جھاڑکھنڈ بھارت میں گلائیڈر طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ

جھاڑکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارت میں گلائیڈر طیارہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا،…

March 24, 2023
دنیا

یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر (ویب ڈیسک): یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

May 18, 2023
صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?