Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران کا بحری قوت میں اچانک اضافہ،بحریہ کومزید ڈھائی ہزار س اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز فراہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران کا بحری قوت میں اچانک اضافہ،بحریہ کومزید ڈھائی ہزار س اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز فراہم
دنیا

ایران کا بحری قوت میں اچانک اضافہ،بحریہ کومزید ڈھائی ہزار س اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز فراہم

Published August 10, 2024
Tags: Featured ایران نے بحری قوت میں اچانک اضافہ بحریہ کومزید ڈھائی ہزار اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز سے لیس کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بحریہ کو سونپے گئے 2 ہزار 654 ملٹری سسٹمز میں شامل میزائل درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کر سکتے ہیں جبکہ الیکٹرانک جنگی آلات بھی بحریہ کے سپرد کیے گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے بحریہ کو دیے گئے کروز میزائل دشمن کے ریڈار پر نہیں آ سکتے اور دشمن کے ڈسٹرائیر کو غرق کر سکتے ہیں۔

پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجرجنرل حسین سلامی نے کہا کہ دشمن کو انتہائی قریب اور دور دونوں فاصلوں سے نشانہ بنا سکتے ہیں، اگر ہم دشمن کو دور سے ہی کسی مقام پر روک نہیں سکتے تو پھر فطری طور پر مسئلا ہماری سرحد پر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا میں سروائیو کروانے اور محفوظ رہنے کیلئے خود کو مضبوط کرنا پڑے گا یا پھر ہتھیار ڈالنے ہوں گے بیچ کا کوئی راستہ نہیں۔

خیال رہے کہ تہران میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایرانی قیادت کی جانب سے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد عالمی برادری کی جانب سے فریقین پر خطے میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredایران نے بحری قوت میں اچانک اضافہبحریہ کومزید ڈھائی ہزار اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ببھارتی میڈیا جھوٹا پروپیگنڈکررہا ہے؛دفتر خارجہ
Next Article کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ ملک ایسے نہیں چلے گا: چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر…

April 29, 2024
صحت

ٹی بی و دیگر اہم امراض کی 200 سے زائد ادویات کی قلت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد میں مختلف امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی 200 سے زائد ادویات کی…

August 4, 2023
پاکستاندنیا

مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ

(ویب ڈٰیسک): کراچی / لاہور: پاکستان کے مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ…

October 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی نے انسان نما نیا روبوٹ تیار کرلیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): اوپن اے آئی کو چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے…

March 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?