Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات
پاکستاندنیا

سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

Published August 13, 2024
Tags: Featured برطانوی ہم منصب اویٹ کوپر سے ملاقات سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے۔لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب اویٹ کوپر سے ملاقات کی جس دوران باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نےکہا کہ برطانیہ کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ اور کرمنلز مقدمات میں لیگل معاونت پر تعاون بڑھانا چاہتے ہیں جب کہ غیرقانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے باہمی اشتراک کار بڑھانا ضروری ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کے امور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران باقاعدہ برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے۔

اس موقع پر برطانوی وزیر داخلہ نے کہا برطانیہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

TAGGED:Featuredبرطانوی ہم منصب اویٹ کوپر سے ملاقاتسوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانےلندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مریخ کی سطح کے نیچے موجود پانی سےزندگی کی دریافت کا امکان بڑھ گیا
Next Article خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجیصحت

اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق

(ویب ڈیسک): ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے…

June 24, 2024
پاکستان

بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیان سامنے آگیا

(ویب‌ڈیسک):فیس بک پر ہوئی دوستی کی خاطر پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی انجو کے والد نے اس سے قطع تعلق…

July 26, 2023
پاکستان

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ…

October 4, 2024
پاکستانکھیل

پاکستان کی عزت سب سے پہلے: چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?