Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم

Published August 13, 2024
Tags: ’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے Featured اداکارہ ریشم خلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیں خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور اتنی حقارت ہے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیں۔حال ہی میں خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے اور میں بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں کرتا کیوں کہ میں نفرت کرنے والا انسان نہیں ہوں لیکن میں اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے نفرت ایک ہی شخص سے ہے جو نعمان اعجاز ہے‘۔

خلیل الرحمان کے بیان پر اداکارہ ریشم نے ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ’ نعمان اعجاز اتنی محنت کرتے ہیں ان جیسا اداکار پورے پاکستان میں نہیں، خلیل الرحمان کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ نعمان اعجاز کیلئے ایسے الفاظ کہیں؟ خلیل الرحمان نے ماہرہ خان کیلئے کیا کچھ نہیں کہا، انہوں نے کس اداکار کیلئے نہیں کہا‘؟۔

ریشم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’خلیل الرحمان کی کئی ویڈیوز دیکھیں، ایک اچھے رائٹر کو یہ زیب نہیں دیتا لیکن خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور اتنی حقارت ہے کہ وہ اپنے منہ کی کھا رہے ہیں، فنکاروں پر تنقید کرنے والے لوگوں پر آج زمانہ ہنس رہا ہے‘۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ آپ نے جو بھی کرنا ہے اپنے گھر میں کریں یوٹیوب پر آکر اپنا مذاق نہ اڑوائیں ایسے لوگ برباد ہوجاتے ہیں، خلیل الرحمان ہر وقت عورت کو ٹارگٹ کیوں کرتے ہیں مجھے اس بات کا جواب دیں، انہوں نے مار کھاکر بھی یہی کہا ہے کہ میں مرتے دم تک یہی کروں گا، آپ خود تو رات میں کہاں کہاں جاتے ہیں لیکن لوگوں کی زندگی میں آکر ان کی کردار کشی کرتے ہیں اپنے گریبان میں کسی نے نہیں جھانکنا ‘۔

TAGGED:’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہےFeaturedاداکارہ ریشمخلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیںخلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور اتنی حقارت ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات
Next Article حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسےکمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

رضوان اَن فٹ، آج کا میچ نہ کھیل پانے کا امکان

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیے…

April 17, 2023
پاکستان

پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم…

October 2, 2024
کھیل

سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی۔ میڈیا…

January 31, 2023
صحت

گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?