Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کے استعمال پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کے استعمال پر پابندی عائد
پاکستان

سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کے استعمال پر پابندی عائد

Published August 16, 2024
Tags: Featured نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلئے پلاسٹک ک یہ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک):‌ سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں کے استعمال پرپابندی عائد کر دی گئی۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل کے استعمال پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلئے پلاسٹک کی بوتل کے بجائے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredنوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلئے پلاسٹک کیہ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے ریکارڈ پر نظر جمالی
Next Article کراچی میں منکی پاکس پھیل گیا، اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

January 26, 2023
پاکستان

جج کو پیسے دینےکی بات ہو رہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے: جسٹس فائز عیسیٰ

(ویب ڈیسک) :اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

May 27, 2023
صحت

باغبانی- صحت کے لئے سب سے زیادہ مفید مشغلہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پھولوں اور پودوں سے بھرا گھر کسی بھی عام جگہ کے حسن میں اضافہ کردیتا ہے لیکن…

June 26, 2023
پاکستان

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی

(ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کی معیشت کی صورتحال سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کردی جس میں…

May 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?