Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں منکی پاکس پھیل گیا، اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں منکی پاکس پھیل گیا، اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
پاکستانصحت

کراچی میں منکی پاکس پھیل گیا، اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

Published August 17, 2024
Tags: Featured انفیکشن کنٹرول الرٹ جاری منکی پاکس سے بچاؤ نجی اور سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
Share
SHARE

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے انفیکشن کنٹرول الرٹ جاری کردیا گیا۔طبی ماہرین کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے، منکی پاکس انفیکشن جانوروں سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔

طبی ماہرین نے بتایا کہ منکی پاکس انفیکشن ایک انسان سے دوسرے انسان میں بھی پھیل سکتا ہے، منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے ہاتھوں کی صفائی، سینیٹائزر اور این 95 ماسک ضروری ہے۔

طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ بخار، سردی لگنا، سر، پٹھوں میں درد، خارش، غدود کی سوجن منکی پاکس کی علامات ہیں، منکی پاکس کی تشخیص کے لیے پی سی آر ٹیسٹ ضروری ہے۔

اس حوالے سے ماہر متعدی امراض ڈاؤیونیورسٹی پروفیسرسعید نے بتایا کہ منکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین فی الوقت دستیاب نہیں ہے تاہم چیچک کی ویکسین منکی پاکس سے کچھ حد تک تحفظ فراہم کرتی ہے۔

TAGGED:Featuredانفیکشن کنٹرول الرٹ جاریمنکی پاکس سے بچاؤنجی اور سرکاری اسپتالوں میںہیلتھ ایمرجنسی نافذ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کے استعمال پر پابندی عائد
Next Article عمران خان کی جیل میں سہولتکاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
انٹرٹینمنٹ

8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ کپور اور دو بیٹوں کے ساتھ…

September 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اپالو 11 سےچاند پر قدم رکھنیوالےایلڈرین کی93 سال کی عمر میں شادی

لاس اینجلس (ٹیک ڈیسک) سنہ 1969 کے اپالو 11 مشن کے ذریعے چاند پر قدم رکھنے والے تین امریکی خلابازوں…

January 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

پٹھان کا ریکارڈ توڑنے والی فلم ’آدی پرش‘کے رائٹر کو قتل کی دھمکیاں

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہندوؤں کی مذہبی داستان پر مبنی متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر نے دعویٰ کیا…

June 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?