Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد ہائیکورٹ: ہم حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے؛توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد ہائیکورٹ: ہم حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے؛توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ: ہم حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے؛توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

Published August 28, 2024
Tags: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے توہین عدالت کیس کی سماعت ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں اور بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین اور ایڈووکیٹ جنرل نے دلائل دیے۔ دوران سماعت شعیب شاہین نے کہا کہ ہمارا جو خدشہ تھا ہمارے ساتھ وہی ہوا ہے، ہمیں جلسےکی اجازت دی گئی اورپھرآخری دن این او سی معطل کردیاگیا، انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اگست کو جلسے کا بیان حلفی عدالت میں دیا تھا۔

اس پر چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا جلسےکا این او سی امن وامان کی صورتحال کے باعث معطل کیا گیا؟ ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے۔

چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا کہ آخری رات ہی این اوسی معطل کرنےکاکیوں بتاتےہیں؟ یہ لوگ ایک پارٹی کےسپورٹر ہیں لیکن اس سے پہلے انسان اورپاکستان کے شہری ہیں، لوگ دور دراز علاقوں سے چل چکے ہوتےہیں بعد میں پتا چلتاہے جلسہ ملتوی ہوگیا۔

عدالت نے کہا کہ آپ پہلے بتادیاکریں کہ سکیورٹی خدشات ہیں اور جو 25،20 ہزار لوگ آنے ہوتے ہیں ان کی جان کو خطرہ ہے، وہ کوئی بے حس لوگ تونہیں کہ انہوں نے پھر بھی اپنے لوگوں کوخطرےمیں ڈالنا ہے۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کا شکریہ کہ انہوں نے جلسہ ملتوی کردیا، ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسےکی اگلی اجازت بھی دے دی ہے۔

جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ پورا اسلام آباد بند ہے،کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں، وجہ کیاہے؟ محرم ہوگیا، ختم نبوت والےآگئے، اب آگے کیا ہونا ہے وہ بھی بتادیں، کیا اچھا لگےگا کہ کمشنرکو بلاکرشوکاز نوٹس جاری کروں؟

بعد ازاں عدالت نے پی ٹی آئی کے جلسے تک درخواست کو زیر التوا رکھتے ہوئے کیس کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی۔

TAGGED:اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندیبلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہےتوہین عدالت کیس کی سماعتہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جن صاحب کا کورٹ مارشل ہورہا ہے ان سے پوچھا جائے کہ مذاکرات پر ہاؤس کو کیسے مس لیڈ کیا گیا: انوار الحق کاکڑ
Next Article فرانسیسی حکومت نے ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

پیپرز چیکنگ کا نظام ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے عمل میں لایا جا رہا ہے،محمد علی ملکانی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے وژن…

September 21, 2024
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک کی جانب سے ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب ہڑپ، سندھ حکومت کو دینے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ…

September 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب: آئی جی کے بعد چیف سیکرٹری بھی تبدیل

لاہور: آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا جبکہ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?