Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا
پاکستان

حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا

Published September 2, 2024
Tags: Featured اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار حافظ آباد میں ملزمان نے کرین سے گھر بھی گرادیا گھر کو ہی آگ لگادی
Share
SHARE

حافظ آباد (ویب ڈیسک): حافظ آباد میں ملزمان نے اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار کرکے گھر کو ہی آگ لگادی۔پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے اسد اللہ پور میں 20 سے زائد ملزمان نے شہری کے گھر پر حملہ کیا جہاں ملزمان نے سامان لوٹ کر نہ صرف گھر کو آگ لگائی بلکہ کرین سے گھر بھی گرادیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ گھرپر حملے، لوٹ مار اور عمارت گرانے کا مقدمہ متاثرہ خاتون سمعیہ منیر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے کے مطابق خاتون کا شوہر اوورسیز پاکستانی ہے جو عرصہ دراز سے بیرون مقیم ہے، 20 ملزمان نے 29 اگست کوگھر پر حملہ کیا، ملزمان نے 10 لاکھ روپے، 20 تولہ زیورات لوٹ کر ایک کینال پر تعمیر پختہ گھر میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جب کہ ملزمان اپنے ساتھ کرین بھی لے کر آئے تھے جس کی مدد سے گھرکی دیواریں،کمرے، چھت اورپلرزتوڑ دیے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو شک تھا کہ ان کے رشتے دار کے قتل کے مشورے میں اوور سیز پاکستانی محمد حسین شامل ہے۔

خاتون کاکہنا ہے کہ گھرکی تباہی کے بعد وہ اپنے اکلوتے کمسن بیٹے کے ساتھ بے گھر ہوچکی ہے لہٰذاپولیس فوری ملزمان کوگرفتارکرکے ازالہ کرے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو اپنے رشتے دارکے قتل میں مبینہ معاونت پر شہری سے رنجش تھی، واقعہ تین دن قبل پیش آیا اور ملزمان فرار ہیں جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مارحافظ آباد میں ملزمان نےکرین سے گھر بھی گرادیاگھر کو ہی آگ لگادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قیصر بنگالی کا خدشہ درست ثابت: رائٹ سائزنگ پر کام شروع، 60 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ
Next Article بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھاسکیں: عطا تارڑ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات…

May 27, 2024
پاکستان

کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں…

May 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج…

November 27, 2023
دنیا

اب بھی پاک-افغان خطے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پاک-افغان خطے میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کرنے…

July 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?