Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کسی بلوچ نے کسی پنجابی پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا: سرفراز بگٹی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کسی بلوچ نے کسی پنجابی پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا: سرفراز بگٹی
پاکستانتازہ ترین

کسی بلوچ نے کسی پنجابی پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا: سرفراز بگٹی

Published September 4, 2024
Tags: بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے زیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کسی بلوچ نے کسی پنجابی یا پختون کو نہیں
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بلوچستان کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسی بلوچ نے کسی پنجابی یا پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل اسمبلی کے اجلاس میں یکسو اور متفق ہوکر دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی گئی، مٹھی بھر دہشتگرد آسان ہدف ڈھونڈ کر حملے کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے پے درپے واقعات میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 55 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ آپریشن کے دوران فورسز نے درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا۔

TAGGED:بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہےزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکسی بلوچ نے کسی پنجابی یا پختون کو نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
Next Article اختر مینگل کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ، منانے کیلئے کمیٹی تشکیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعظم کا معصومانہ سوال:دہشت گردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ بدقسمتی کی کوئی بات نہیں…

February 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

چیچہ وطنی:جعفر ایکسپریس بوگی نمبر 4میں دھماکا،1جاں بحق،3 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کے واش روم میں دھماکا ہوا ہے جس سے…

February 16, 2023
پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادبڑھاکر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ…

August 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات کیس: 6 جنوری کوسماعت، نوٹسز جاری

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس 6 جنوری (بروزجمعہ) کو سماعت کے…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?