Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف
پاکستان

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف

Published September 6, 2024
Tags: انہوں نے کہا کہ ہم نےکبھی مولانا فضل الرحمان سے نہیں کہاکہ ہمارےپلیٹ فارم سے مشترکہ طورپرکچھ کریں۔ ذرائع مولانا فضل الرحمان نے بتایاکہ حکومت سازی سے قبل نظراندازکیاگیا، حکومت
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌ اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی سےقبل جے یو آئی کو نظر انداز کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نےحکومت میں شامل ہونے سے انکار نہیں کیا، انہوں نے وزیراعظم سے فی الحال حکومت کاحصہ نہ بننےکا کہا تھا۔

ذرائع مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے جے یو آئی کو 4 وزارتوں، بلوچستان حکومت کاحصہ بنانے اور گورنرخیبرپختونخوا کاعہدہ دینے کی پیشکش کی۔

ذرائع مولانا فضل الرحمان نے بتایاکہ حکومت سازی سے قبل نظراندازکیاگیا، حکومت بنانے کیلئے مشاورت ضروری ہوتی ہے، حکومت کسی اور کی ہے اور بدنامی سیاست دانوں کی ہورہی ہے، ملک میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ اقلیتی حکومت ہے۔

ذرائع مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پیپلز پارٹی ایشو ٹو ایشو سیاست کر رہی ہے۔

دوسری جانب ترجمان خیبرپختونخوا حکومت و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر مولانا فضل الرحمان سے ہمارے مذاکرات ہوئےہیں، 8 فروری الیکشن میں دھاندلی پر ہم اور مولانا فضل الرحمان ایک پیج پر تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نےکبھی مولانا فضل الرحمان سے نہیں کہاکہ ہمارےپلیٹ فارم سے مشترکہ طورپرکچھ کریں۔

ان کا کہناتھاکہ مذاکرات کے دوران مولانا فضل الرحمان کےحکومت کےساتھ رابطےبنے، اگر مولانا فضل الرحمان سمجھتے ہیں کہ ان کا مفاد حکومت کی طرف ہےتویہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں کی تھیں، وزیراعظم نے کہا تھا کہ انہیں یقین ہے مولانا فضل الرحمان انتشاری ٹولے کی سیاست مسترد کردیں گے، حکومت کوشش کرے گی کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور ہوں۔

TAGGED:انہوں نے کہا کہ ہم نےکبھی مولانا فضل الرحمان سے نہیں کہاکہ ہمارےپلیٹ فارم سے مشترکہ طورپرکچھ کریں۔ذرائع مولانا فضل الرحمان نے بتایاکہ حکومت سازی سے قبل نظراندازکیاگیا، حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اڈیالہ جیل میں سماعت: باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی
Next Article بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں، بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ہانگ کانگ سے 89…

June 29, 2024
پاکستان

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحٓد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے…

June 24, 2024
پاکستان

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: کاکڑ

نیویارک (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں…

September 23, 2023
پاکستان

آزاد امیدواروں پر کوئی پابندی نہیں، وہ اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں؛ فواد چوہدری

لاہور (ویب ڈیسک): اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا…

February 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?