Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ
دنیا

یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ

Published September 10, 2024
Tags: Featured رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ یوکرین کے حملے کے بعد دارالحکومت غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس کے مختلف شہروں
Share
SHARE

(ویب دیسک): ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس کے مختلف شہروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں سے روس نے 144 ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون طیاروں میں سے 20 ماسکو کی فضا میں بھی داخل ہوئے جنہیں ڈیفنس سسٹم نے مار گرایا مگر اس دوران ایک ناکام بنائے گئے ڈرون کی باقیات ایک عمارت سے ٹکرانے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ یوکرین کے حملے کے بعد دارالحکومت ماسکو کے 3 ائیرپورٹس سے فلائٹس کی روانگی اور آمد کو جزوی طور پر معطل کیا گیا اور 48 فلائٹس کو دیگر ائیرپورٹس کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس کے مختلف شہروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں سے روس نے 144 ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون طیاروں میں سے 20 ماسکو کی فضا میں بھی داخل ہوئے جنہیں ڈیفنس سسٹم نے مار گرایا مگر اس دوران ایک ناکام بنائے گئے ڈرون کی باقیات ایک عمارت سے ٹکرانے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ یوکرین کے حملے کے بعد دارالحکومت ماسکو کے 3 ائیرپورٹس سے فلائٹس کی روانگی اور آمد کو جزوی طور پر معطل کیا گیا اور 48 فلائٹس کو دیگر ائیرپورٹس کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredرپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ یوکرین کے حملے کے بعد دارالحکومتغیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس کے مختلف شہروں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع کا اعتراف
Next Article ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

منٹوں میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ ایجاد

نیوجرسی (ہیلتھ ڈیسک): کلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہ بنایا گیا ہے صرف پانچ منٹ میں دل…

March 7, 2023
صحت

ٹریفک کا شور ہائی بلڈ پریشر کا باعث، امریکن تحقیق

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): خبردار، اگر آپ مصروف روڈ اور ٹریفک کے شور والے علاقے کے قریب رہتے ہیں تو کچھ…

March 26, 2023
دنیا

اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کے اعلان کے پر اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ اپنے ہی…

September 2, 2024
پاکستان

کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): سائٹ ایریا میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو موبائل فون شاپ کے مالک سے ایک کروڑ…

April 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?