Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

Published September 24, 2024
Tags: Featured اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جارحانہ عزائم کا اظہار حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو دھمکی لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری ہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو دھمکی دی ہے کہ ہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے آرمی ہیڈ کوارٹر میں فوجیوں سے خطاب میں کہا کہ لبنانی عوام ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر اپنے گھروں سے نکل جائیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا جواز پیش کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ حزب اللہ ان گھروں میں میزائل اور خود کار ہتھیار رکھ رہی ہے جس سے ہمیں نشانہ بنایا جاتا ہے۔

وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع کے لیے حزب اللہ کو جواب دیتی ہے۔ لبنان کی عوام سے ہماری کوئی جنگ نہیں۔

نیتن یاہو نے لبنان پر بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شمالی علاقوں میں سیکیورٹی کے توازن اور طاقت کے توازن کو تبدیل کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اب ہم اسی عہد کو نبھارہے ہیں۔

نیتن یاہو نے اپنی فوج اور عوام کو خبردار کیا کہ حزب اللہ ہماری اس کارروائی کے جواب میں جنوبی لبنان سے حملے کرے گا۔ ہمیں ان مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا۔

یاد رہے کہ لبنان میں گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں 35 بچوں سمیت 492 افراد شہید اور ایک ہزا ر 645 زخمی ہوگئے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوجارحانہ عزائم کا اظہارحزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو دھمکیلبنان پر وحشیانہ بمباری جاریہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیتن یاہو حکومت شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی تیاری کرلی
Next Article 38 مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم…

October 1, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کیجانب سے370 اور 75 میل مار کرنیوالے 2 بلیسٹک میزائلوں کے تجربے

سیئول(ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس…

July 1, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

افریقی ملک بوٹسوانا میں‌2492 قیراط کا بہت بڑا ہیرا دریافت

کارووے -بوٹسوانا (ویب‌ڈیسک): افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک بہت بڑا ہیرا دریافت کیا گیا ہے۔2492 قیراط کا یہ ہیرا کینیڈا…

August 22, 2024
دنیا

برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے ملک میں بڑھتے ہوئے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد آرمی چیف جولیو سیزر…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?