Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا
انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا

Published October 3, 2024
Tags: Featured اسپتال سے ڈسچارج بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف
Share
SHARE

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ کے پچھلے بیان کے مطابق رجنی کانت کو آج اسپتال سے ڈسچارج ہونا تھا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مزید ایک دن زیر نگرانی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رجنی کانت کی طبیعت میں پہلے سے کافی بہتری آئی ہے، اب خطرے کی کوئی بات نہیں ہے، اُنہیں 4 اکتوبر جمعہ کے روز اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

اس سے قبل اسپتال انتظامیہ نے کہا تھا کہ رجنی کانت کے دل (شہ رگ) سے نکلنے والی خون کی نالی میں سوجن تھی جس کا علاج غیر سرجیکل طریقے سے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رجنی کانت ان دنوں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھے، جو جلد ریلیز کی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredاسپتال سے ڈسچارجبھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکاررجنی کانت کو اسپتالسُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آرٹیکل 63 اے کیس:پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ، وکیل سپریم کورٹ کے معاون مقرر
Next Article کل پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج:جگہ جگہ پولیس چوکیاں اورچار ہزار جوان تعینات کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د (ویب ڈیسک): چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم…

October 26, 2024
ٹائیفائیڈ کیسز
تازہ ترینصحت

سندھ: گزشتہ 10 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 2 لاکھ سے زائد کیسز

سندھ میں رواں سال باالخصوص گزشتہ 4 ماہ کے دوران ٹائیفائیڈ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں…

December 17, 2022
کھیل

ورلڈکپ 17 واں میچ: بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

پونے (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔پونے میں کھیلے…

October 19, 2023
دنیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کےدوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

میمفس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے…

April 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?