Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
کھیل

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

Published October 6, 2024
Tags: Featured انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ کریں گے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک‌):انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

کپتان شان مسعود، سعود شکیل، بابر اعظم، صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق ٹیم میں شامل ہیں۔ محمد رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

اس کے علاہ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد بھی ٹیم میں ہیں۔

کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ انگلینڈ بین اسٹوکس کے بغیر بھی کھیلی ہے، ان کی متوازن ٹیم ہے، انگلینڈ کو اسٹوکس کا نقصان ضرور ہو گا لیکن ان کی پلیئنگ الیون اچھی ہے، اسٹوکس دنیا کے بہترین آل راؤنڈر ہیں۔

شان مسعود نے کہا کہ ہمیں اپنی مضبوط کرکٹ کھیلنا ہے، ہم ماضی میں قریب آ کر ہارتے رہے ہیں، ہماری یہ بیسٹ پلیئنگ الیون ہے، عامر جمال کے آنے کا فائدہ ہو گا، تسلسل لانے کے لیے بیٹنگ لائن کو برقرار رکھا ہے۔

کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ میچ پانچ دن کا کھیل ہے، اس لیے آپ حکمت عملی ایک نہیں رکھ سکتے، عامر جمال نے آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کیا ہے اس لیے 8 نمبرتک بیٹنگ کی، انگلینڈ کے پاس اچھے سیمرز ہیں، ہم غلط اندازہ نہیں لگا سکتے فاسٹ بولرز میں ورک لوڈ مینجمنٹ کے لیے روٹیشن پالیسی لانا پڑتی ہے۔ بیٹرز کی صورتحال تھوڑی مختلف ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا تھا۔

بین اسٹوکس انجری سے نجات نہیں پا سکے جس کی وجہ سے انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ کریں گے۔

TAGGED:Featuredانگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ کریں گے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
Next Article وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت پر پابندی عائد، اسٹالز سے قبضے میں لینے کا حکم

(ویب ڈیسک):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جشن آزادی کے سلسلے میں لگنے والے اسٹالر پر باجوں کی…

August 11, 2024
دنیاکاروبار

ملائیشیا: بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا

پیڈرا برانکا (ویب ڈیسک): ملائیشیا کی سمندری حدود میں بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے آئل ٹینکر…

July 22, 2024
دنیا

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

(ویب ڈٰیسک): واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے…

November 14, 2024
پاکستان

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانےکیلئے عدالت لگاتے تھے: شہباز شریف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ثاقب نثارغریب کو…

April 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?