Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جامعہ کراچی کا ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جامعہ کراچی کا ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور
پاکستان

جامعہ کراچی کا ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

Published October 7, 2024
Tags: Featured جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی سند دینےکی باقاعدہ
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک): جامعہ کراچی کی جانب سے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔

جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیرصدارت منگل کی دوپہر 3 بجے ہوگا۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی سند دینےکی باقاعدہ سفارش صوبےکی سرکاری جامعات کے چانسلر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سےکی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredجامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی سند دینےکی باقاعدہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان کی سنچری
Next Article تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر…

January 1, 2024
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی

ہالی وڈ (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکاروں کی ہڑتال جولائی کے وسط تک ٹل گئی ہے جب کہ صف اول…

July 1, 2023
صحت

سوشل میڈیا کےمضر اثرات: دوسروں کی پوسٹ دیکھتے رہنا ڈپریشن کا باعث، تحقیق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ نوجوان جو سوشل میڈیا پر پیسِوو اسکرالنگ (جو…

July 6, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئی 54…

June 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?