Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین سعادت حاصل کرسکیں‌گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین سعادت حاصل کرسکیں‌گے
پاکستانکاروبار

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین سعادت حاصل کرسکیں‌گے

Published October 10, 2024
Tags: 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج Featured سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے وفاقی کابینہ حج پالیسی 2025 کی منظوری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے۔پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے ۔ حج پالیسی کے مطابق حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605حجاج کا کوٹہ ملے گا، نئی حج پالیسی میں ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے اور 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص ہوگا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ برس کا طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا جس دوران 12سال سے کم بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے جب کہ عازمین حج کیلئے سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق روڈ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیرپورٹ پر دی جائے گی جب کہ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔

TAGGED:1 لاکھ 79 ہزار عازمین حجFeaturedسرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سےوفاقی کابینہ حج پالیسی 2025 کی منظوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ملیر میں تیز آندھی کیساتھ بارش، گلستانِ جوہر میں ژالہ باری
Next Article نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ATC کورٹ کراچی: پی ٹی آئی کے MPA ساتھیوں سمیت جیل حوالے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز…

March 17, 2023
دلچسپ و عجیب

ہوتے ہیں‌دنیا میں‌اتفاق کیسے کیسے !

امریکا میں قدرت کا ایک ایسا عجیب اتفاق ہوا کہ میاں بیوی کے بعد اب ان کی بیٹی کی تاریخ…

December 24, 2022
انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29…

November 20, 2024
دلچسپ و عجیب

ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام

ڈربی (ویب ڈیسک): ٹائٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کے لیے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?