Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے
دنیا

وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے

Published October 12, 2024
Tags: Featured اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع صیہونی ریاست کو فاشسٹ اور نسل کش قرار وسطی امریکی ریاست نکاراگوا
Share
SHARE

نکاراگوا – امریکا (ویب ڈیسک): وسطی امریکی ریاست نکاراگواکا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی ریاست کو فاشسٹ اور نسل کش قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملوں پر امریکی ریاست نکاراگوا کی حکومت کی جانب سے صیہونی ریاست پر شدید تنقید کی گئی ہے۔نکاراگوا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے۔

وسطی امریکی ریاست کی کانگریس نے غزہ میں ایک سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایکشن لینے کی قرار داد بھی منظور کی تھی اور کہا تھا کہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات لبنان تک پہنچ چکے ہیں، اس کے علاوہ شام، یمن اور ایران کے لیے بھی خطرات بڑھ گئے ہیں۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے فلسطین کے بعد لبنان میں بھی فضائی اور زمینی کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں اور بیروت میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں اب تک سیکڑوں افراد شہید اور ہزارو زخمی ہو چکے ہیں۔

نکارا گوا سے قبل کولمبیا اور ترکیہ بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطعصیہونی ریاست کو فاشسٹ اور نسل کش قراروسطی امریکی ریاست نکاراگوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں”؛ شعیب اختر
Next Article کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

PSL کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز…

February 13, 2023
پاکستانکاروبار

حکومتی اقدامات عوام کے لیے بے سود: یوٹیلیٹی اسٹورز پر پھر چینی کا بحران

کراچی (ویب ڈیسک): یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر…

October 6, 2023
دلچسپ و عجیب

ملائیشیا کے بندر بھی موبائل چلاتے ہیں

کیا آپ نے کبھی بندر کو موبائل پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو آج دیکھ لیں۔ یقیناً…

January 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں

(ویب ڈیسک): بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?