Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی
پاکستان

کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی

Published October 12, 2024
Tags: Featured آئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیر پولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گا پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس ترامیم کی منظوری خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ کابینہ اجلاس میں بھی ایکٹ کی مخالفت محکمہ پولیس کو نقصان ہوگا محکمے میں سیاسی مداخلت ہوگی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پولیس ایکٹ میں ترامیم آئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیر کابینہ اجلاس میں پیش کی گئیں اور آئی جی خیبرپختونخوا نے کابینہ اجلاس میں بھی ایکٹ کی مخالفت کی۔ذرائع نے بتایاکہ آئی جی نے اجلاس میں کہاکہ ایسا کرنے سے محکمہ پولیس کو نقصان ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکٹ کی منظوری کے خلاف پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز شریک ہوں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس میں تشویش ہے کہ ترمیمی ایکٹ سے پولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گا اور ترمیم سے محکمے میں سیاسی مداخلت ہوگی۔

ذرائع نے بتایاکہ ایکٹ کی منظوری پر چند پولیس افسران نے طویل چھٹی لینے کی تیاری کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پرپولیس افسران نے آئی جی، اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے پی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا جس میں افسران اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے اور ملاقات میں ایکٹ پر غور کیلئے حکومت، اپوزیشن اور پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی بنانے کی تجویز دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آرپی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلوں کا اختیار آئی جی سے لینے پر پولیس کو تحفظات ہیں، آرپی اوزاور ڈی پی اوز کے تبادلوں کا اختیار ترمیم کی منظوری پر وزیر اعلی کے پاس ہوگا۔

خیال رہے کہ 9 اکتوبر 2024 کو خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کی جانب سے پولیس ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ترامیم کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفرپوسٹنگز کے اختیارات واپس لے لیے گئے، ڈی پی اوز، ڈی آئی جیز، ایڈیشنل آئی جیز کی پوسٹنگ کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا جبکہ اس سے پہلے پوسٹنگز کا اختیار انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس کو حاصل تھا۔

اب پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 منظوری کیلئے جلد ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredآئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیرپولیس کا اختیار بیوروکریسی کے پاس چلا جائے گاپولیس لائنز میں ہنگامی اجلاسترامیم کی منظوریخیبرپختونخوا پولیس ایکٹکابینہ اجلاس میں بھی ایکٹ کی مخالفتمحکمہ پولیس کو نقصان ہوگامحکمے میں سیاسی مداخلت ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے
Next Article کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100…

March 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کابلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…

December 30, 2022
تازہ ترینصحت

صبح کی واک دے آپ کو درست معمول اورتندرستی

ہم اکثر لوگوں کو صبح سویرے پارکس میں واک کرتے ( پیدل چلتے) دیکھتے ہیں، ان میں اکثر نوجوان کم…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?