Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تامل ناڈو میں شدید بارشیں: سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بھی ڈوب گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > تامل ناڈو میں شدید بارشیں: سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بھی ڈوب گیا
انٹرٹینمنٹ

تامل ناڈو میں شدید بارشیں: سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بھی ڈوب گیا

Published October 17, 2024
Tags: Featured بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت تامل ناڈو کے دارالحکومت میں شدید بارشیں چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا
Share
SHARE

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اس وقت شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔ اس شدید موسم نے جہاں بہت سے شہریوں کی زندگیوں کو درہم برہم کردیا ہے، وہیں سپر اسٹار رجنی کانت کےلیے بھی مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔

پوز گارڈن میں سپر اسٹار رجنی کانت کی شاندار حویلی مسلسل بارشوں کی وجہ سے زیر آب آگئی ہے۔ بھارتی نجی ٹی وی کی جانب سے ایک ٹویٹ شیئر کی گئی ہے جس میں رجنی کانت کے گھر کے اندر بارش کا پانی دیکھا جاسکتا ہے۔

سپر اسٹار کی چنئی میں واقع رہائش گاہ سیاحوں میں بہت مقبول اور توجہ کا مرکز ہے، جہاں روزانہ بہت سے سیاح عمارت کو دیکھنے اور اس کے سامنے تصویریں لینے آتے ہیں۔ پوز گارڈن، ایک ہائی سیکیورٹی زون ہے جہاں بہت سی قابل ذکر شخصیات کا گھر ہے، جن میں تامل ناڈو کی آنجہانی وزیراعلیٰ جے جے للیتا، اداکار دھنش اور دیگر مشہور شخصیات، تاجر اور ممتاز وکلاء شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارت کے سپر اسٹار رجنی کانتتامل ناڈو کے دارالحکومت میں شدید بارشیںچنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر قانونی بارڈر کراس: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
Next Article پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدہ، احتجاجی مارچ ختم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد اپنے پاکستان بچاؤ…

June 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا

آپ نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مشہور فلم 'سوریا ونشم' ایک بار تو ضرور دیکھی ہوگی،فلم…

January 19, 2023
پاکستان

کراچی:موبائل شاپس پرڈکیتی،سابق رینجرزاہلکارسمیت3ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں دو موبائل فون کی دکانوں…

March 21, 2023
پاکستان

لاہور: دفعہ 144 نافذ ،ر ینجرز طلب، PTI نےنفاذ کو چیلنج کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?