Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے

Published October 21, 2024
Tags: Featured سلمان خان کے یہ الفاظ صرف بگ باس کے کھلاڑیوں کو سمجھانے کےلیے نہیں ت شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ’’وہ اس وقت کسی س
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور یہ خبر جیسے ہی سلمان خان تک پہنچی وہ بگ باس کے ایپی سوڈ کی شوٹنگ درمیان میں ہی رکوا کر فوراً وہاں سے روانہ ہوگئے تھے۔

سلمان خان اپنے قریبی دوست بابا صدیقی سے ہمیشہ کےلیے بچھڑ جانے کا دکھ بگ باس کی میزبانی کے دوران اس ہفتے کی قسط میں بھی نہ چھپا سکے۔ اور بابا صدیقی کی یاد میں ان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں۔

بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ سلمان خان چند ہفتے بگ باس کی میزبانی کے فرائض سرانجام نہیں دیں گے۔ لیکن سلمان نے شوٹنگ جاری رکھی ہیں اور اس ہفتے میں بگ باس کے خصوصی ایپی سوڈ ’’ ویک اینڈ کا وار‘‘ کی میزبانی کرتے دکھائی دیے۔

شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ’’وہ اس وقت کسی سے بھی ملنا نہیں چاہتے اور اس دن وہ سیٹ پر بھی نہیں آنا چاہتے تھے‘‘۔

سلمان خان نے مزید کہا کہ ’’میرا آپ سب سے بھی ملنے کا آج دل نہیں تھا، لیکن کام ہے کیا کریں، اور کام تو کرنا ہی ہوتا ہے‘‘۔

سلمان خان کے یہ الفاظ صرف بگ باس کے کھلاڑیوں کو سمجھانے کےلیے نہیں تھے بلکہ ان کے دلی جذبات کی عکاسی بھی کر رہے تھے جن سے وہ گزشتہ ایک ہفتے سے گزر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredسلمان خان کے یہ الفاظ صرف بگ باس کے کھلاڑیوں کو سمجھانے کےلیے نہیں تشو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ’’وہ اس وقت کسی س
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ
Next Article آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنیکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ایران سےبغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں:مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی…

May 22, 2024
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’پٹھان‘ کی وجہ سے تنقید کی شکار دپیکا پڈوکون کوممبئی چھوڑناپڑگیا

بھارتی انتہا پسند اداکارہ دپیکا کے زعفرانی لباس میں رقص کی وجہ سے فلم ’پٹھان‘ پر پابندی کا مطالبہ کر…

December 17, 2022
صحت

امریکا :کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، نئے بوسٹرز کی منظوری

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکا میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…

September 12, 2023
کاروبار

ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک): انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے…

August 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?