Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے

Published October 25, 2024
Tags: Featured آج آخری دن چیمبر ورک کریں گے پاکستان بار کونسل کی جانب سے عشائیہ عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام قاضی فائز عیسیٰ ریٹائر
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرہوجائیں گے۔چیف جسٹس کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں نامزد چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی شریک ہوئیں۔

عشائیہ میں جسٹس نعیم افغان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس امین الدین خان، جسٹس عقیل عباسی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس شاہد بلال حسن ،جسٹس عرفان سعادت خان بھی شریک تھے۔

جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید عشائیہ میں شریک نہیں ہوئے جب کہ جسٹس منصور علی شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔

تقریب میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، ججز ، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہزاد شوکت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے علاوہ سینئر وکلا نے بھی شرکت کی۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ آج آخری دن چیمبر ورک کریں گے اور ان کے لیے فل کورٹ ریفرنس آج ہوگا۔

TAGGED:Featuredآج آخری دن چیمبر ورک کریں گےپاکستان بار کونسل کی جانب سے عشائیہعدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمامقاضی فائز عیسیٰ ریٹائر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر ، آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ
Next Article ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج…

December 27, 2023
پاکستان

انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: 1 ماہ قبل اجتماعی زیادتی کی شکارنازیہ چنہ کراچی سول اسپتال میں دم توڑ گئی

وارہ - کراچی (ویب ڈیسک): قمبر شہدادکوٹ کے علاقے وارہ میں ایک ماہ قبل زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنی…

September 26, 2023
پاکستان

شفاف انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنرکی عدالت میں لاچاری ظاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے سامنے صورتحال…

February 16, 2023
پاکستان

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہونگے، بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو سندھ…

February 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?