Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ
پاکستانصحت

ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

Published October 29, 2024
Tags: Featured ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ملیریا کے ایک ہزار ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بیماری پھیلنے کی بڑی وجوہات میں ناقص نکا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔نجات نیوز کے مطابق ملک کے بڑے اور چھوٹے شہروں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا سمیت دیگر وبائی امراض کی شدت بڑھنے لگی ہے۔

حکام نے بتایا کہ گزشتہ چند ہفتوں میں ڈینگی اور چکن گونیا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور اسپتال مریضوں سے بھرگئے ہیں۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق صوبے بھر میں ملیریا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جنوری سے اکتوبر تک سندھ میں ملیریا کے 2 لاکھ 49 ہزار 151کیس سامنے آئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ملیریا کے ایک ہزار 976کیس رپورٹ ہوئے، حیدرآباد ڈویژن سے ملیریا کے ایک لاکھ 19ہزار 293 اور لاڑکانہ سے 55 ہزار 294کیس سامنے آئے۔

حکام کا بتانا ہے کہ میرپورخاص سے ملیریا کے 33 ہزار 953 کیس، شہید بینظیرآباد سے 20 ہزار 858 جب کہ سکھر سے ملیریا کے 17ہزار 777کیس رپورٹ ہوئے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بیماری پھیلنے کی بڑی وجوہات میں ناقص نکاسی آب کے نظام کی وجہ سے مچھروں کی افزائش اور احتیاطی تدابیر کا فقدان شامل ہے۔

TAGGED:Featuredترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ملیریا کے ایک ہزارماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بیماری پھیلنے کی بڑی وجوہات میں ناقص نکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی
Next Article اسلام آباد پرڈاکوؤں کا راج: 24 گھنٹوں کے دوران 2 بینک ڈکیتیاں، 2 کیش وین بھی لوٹ لی گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان اور شہباز شریف کا مل بیٹھنے کا عندیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مل بیٹھ کر مسائل…

March 16, 2023
پاکستان

کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار، ٹریک بند کردیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک…

May 14, 2024
تازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں جو شاہین کو بولنگ ٹپس دیتے…

December 20, 2022
دنیا

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش

(ویب ڈیسک): اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش کر دی گئی۔غیر…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?