Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا
پاکستان

لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا

Published October 31, 2024
Tags: Featured اس کے علاوہ ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو بھی خط ارسال کیا ہے جس پاکستانی ہائی کمشنر نے اپنے خط میں لکھا کہ برطانیہ اپنے قوا
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔

نجات نیوز کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزارت خارجہ کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے آگاہ کیا تھا کہ سابق چیف جسٹس کی آمد پر ایسا واقعہ ہو سکتا ہے، اس وجہ سے سیکیورٹی بھی مانگی تھی مگر محافظ فراہم نہیں کیے گئے۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے اپنے خط میں لکھا کہ برطانیہ اپنے قوانین کے تحت ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔

اس کے علاوہ ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو بھی خط ارسال کیا ہے جس میں مزید اقدامات کیلیے رہنمائی مانگی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ برطانوی وزارت خارجہ کو سابق چیف جسٹس کی آمد پر ہنگامہ کے حوالے سے بتا دیا تھا، جب ضروری ہوا پاکستانی ہائی کمیشن کا ڈرائیور برطانوی پولیس کو باضابطہ رپورٹ درج کروا دے گا۔

TAGGED:Featuredاس کے علاوہ ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو بھی خط ارسال کیا ہے جسپاکستانی ہائی کمشنر نے اپنے خط میں لکھا کہ برطانیہ اپنے قوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں، ترجمان امریکی وزارت خارجہ
Next Article اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں گزشتہ شب جناح ٹرمینل کےقریب ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ میڈیا…

October 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک‌): استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل…

August 9, 2023
پاکستان

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق…

September 7, 2024
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر فراڈ کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیںگے: ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے صوبائی کمشنر مردم شماری رفیق احمد سے…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?