Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی
پاکستان

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

Published November 2, 2024
Tags: Featured اتحاد ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 24 سال ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے علی ٹاؤن گلشن ویو موبائل مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں 50 سالہ گل زمان نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کا بتایا جا رہا ہے۔تاہم، پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

دریں اثنا بلدیہ مستان چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔

اتحاد ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 24 سالہ فیصل محمود کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔تاہم،پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

TAGGED:Featuredاتحاد ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 24 سالریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا
Next Article رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

August 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ…

September 6, 2024
صحت

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

نیو یارک (ہیلتھ ڈیسک): ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ…

November 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

نااہلPIA انتظامیہ کراچی کےمسافروں کوجدہ سے لاہور بھیجنے لگی

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی انتظامی غفلت، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین…

March 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?