Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب

Published November 5, 2024
Tags: Featured سیکرٹری تحفظ ماحول پنجاب شہرکی جانب موجود گھروں کےدروازے اورکھڑکیاں بند رکھیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ تاحال شہرکی جانب موجود ہے جس سے لوگ متاثر ہورہے ہیں۔ سیکرٹری تحفظ ماحول پنجاب راجہ جہانگیر نے کہا ہے کہ بھارت سےآلودہ ہوا کا دباؤ لاہورکی جانب موجود ہے لہٰذا شہریوں سے گزارش ہے کہ گھروں کےدروازے اورکھڑکیاں بند رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں جانب کے کسانوں سے اپیل ہے کہ فصلوں کی باقیات نہ جلائیں، ماسک کا استعمال کریں اور احتیاطی تدابیر اپنائے رکھیں۔

سیکرٹری تحفظ ماحول کا کہنا تھا کہ لاہورمیں ائیرکوالٹی انڈیکس میں اضافے کا رجحان جاری ہے، مشرقی ہوائیں 4 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سےلاہور کی طرف چل رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredسیکرٹری تحفظ ماحول پنجابشہرکی جانب موجودگھروں کےدروازے اورکھڑکیاں بند رکھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف
Next Article مندر میں معافی مانگو یا 5 کروڑ دو، سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیلاب میں ڈوبےلوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئیں؛بلاول کی IMFکو دہائی

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خاجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اداروں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کی ریڈ لائن ملکی سلامتی اور…

August 24, 2024
پاکستان

بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے یوم استحصال کشمیر کے…

August 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم- پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار

کراچی (نجات نیوز): پاکستان متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)اور پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار رہیں، گزشتہ رات…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?