Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مندر میں معافی مانگو یا 5 کروڑ دو، سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مندر میں معافی مانگو یا 5 کروڑ دو، سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی
انٹرٹینمنٹ

مندر میں معافی مانگو یا 5 کروڑ دو، سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی

Published November 5, 2024
Tags: 5 کروڑ تاوان دینے یا مندر جاکر معافی مانگنے کا آپشن Featured ایک بار پھر بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی بالی وڈ اسٹار سلمان خان ہمارا گینگ اب بھی فعال (ایکٹو) ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو ایک بار پھر بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی ملی ہے جس میں ان سے بچاؤ کے لیے 5 کروڑ تاوان دینے یا مندر جاکر معافی مانگنے کا آپشن دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ممبئی پولیس کے ٹریفک سیکشن کو اپنے نمبر پر ایک میسج موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ ‘ لارنس بشنوئی کا بھائی بات کررہا ہوں، اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو مندر جاکر معافی مانگیں یا پھر یا 5 کروڑ دیں’۔

واٹس ایپ میسج میں مزید کہا گیا کہ اگر سلمان خان نے ہماری بات نہیں مانی تو انہیں قتل کردیں گے اور ہمارا گینگ اب بھی فعال (ایکٹو) ہے۔

خیال رہے کہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے پہلے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں اور گزشتہ ماہ ہی ان کے قریبی دوست و مسلم سیاستدان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا تھا جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کی تھی۔

اس کے علاوہ گزشتہ ہفتے بھی بھارتی پولیس نے سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے اور 2 کروڑ تاوان مانگنے والے 2 ملزمان کو بھی گرفتار کیا تھا۔

TAGGED:5 کروڑ تاوان دینے یا مندر جاکر معافی مانگنے کا آپشنFeaturedایک بار پھر بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیبالی وڈ اسٹار سلمان خانہمارا گینگ اب بھی فعال (ایکٹو) ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب
Next Article ٹرمپ یا کملا ہیرس،امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے،ریاست پنسلوانیا فیصلہ کن اہمیت اختیار کرگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب…

September 30, 2024
پاکستانکاروبار

ناظم جوکھیو کی شہادت کا سبب: حکومت سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر عائد پابندی ہٹادی

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے 4 ماہ کے لیے شکار پر عائد پابندی ختم کردی،…

November 1, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر…

August 23, 2025
پاکستان

گھوٹکی:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی تھانے کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس…

August 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?